رواں سال حج مزید مہنگا ہوگا کیونکہ۔۔۔!!!
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی و اقلیتی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور سعودی عرب میں آئے روز ٹیکسز کے نفاذ کی وجہ سے امسال حج اخراجات مزید بڑھ جائیں گے اور گزشتہ سال کے مقابلے اس سال حج مزید مہنگا ہوگا۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیر نورالحق قادری نے کہا کہ خواہش ہے کہ سستا حج کروا سکیں لیکن بڑھتے اخراجات کی وجہ سے ایسا کرنا ممکن نہیں اور گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں برس حج مزید مہنگا ہوگا
https://www.arabnews.com/node/1526511/saudi-arabia
Contact info@umrahujj.com
For Group Booking SIMs Contact. 00966509399916